ahkam - e- rozaکتب اسلامی

مسئلہ جنابت کا علم نہ ہونا

٭سوال۷۳: جس نے ایک مدت روزے رکھے اورنمازیں پڑھیں بعد میں معلوم ہوا کہ مجنب تھا اس کی شرعی ذمہ داری کیا ہے؟
تمام مراجع : اگر اصل جنابت کی طرف متوجہ نہ تھا تو اس کے روزے صحیح ہیں لیکن ضروری ہے کہ نماز کی قضا کرے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)۔امام ، استفتاء ات ، ج۱، روزہ س ۳۱، خامنہ ای ، اجوبہ الاستفتاء ات ، س۱۹۵،نوری استفتاء ات ج۲،س۶۹، تبریزی ، صراط النجاۃ ج۱، س۱۰۷،فاضل ، جامع المسائل ، ج۱س۵۵۸، بھجت وسیلۃ النجاۃ ج۱، م۱۰۸۹، سیستانی ، اورتبریزی، منہا ج الصالحین ، م۹۸۵، دفتر وحید، مکارم ، صافی ، ہدایۃ العباد، ج۱، م۱۲۸۲

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button