ahkam - e- rozaکتب اسلامی
گاڑیوں کا دھواں
٭سوال۶۰: کبھی انسان گاڑی کے قریب کھڑا ہوتا ہے اوراس کا دھواں حلق میں پہنچ جاتا ہے کیا اس سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟
تمام مراجع : اگر اس کو یقین ہے کہ گاڑھا دھواں اس کے حلق تک نہیں پہنچے گا اورگاڑی کے قریب کھڑا ہوجائے اوراتفاقی طور پر دھواں اس کے حلق تک پہنچ جائے تو اس کا روزہ صحیح ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔سیستانی ، نوری ، تعلیقات علی العروۃ ، ج۲، المفطرات ،ا سادس، امام ، مکارم ، فاضل و تبریزی ،توضیح المسائل مراجع ، ۱۶۰۵، بھجت وسیلۃ النجاۃ ج۱، م۱۱۰۴