Uncategorized
خوشبودار چیز سے استفاد ہ کرنا
٭سوال ۴۸: روزے کی حالت میں خوشبودار چیز کو دانتوں میں رکھنے کا کیا حکم ہے؟
تمام مراجع : اگر منہ کے پانی کو اندر نہ لے جائے تو کوئی اشکال نہیں ہے ۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔دفتر تمام مراجع