Uncategorized
مسوڑھوں کاخون
٭سوال۳۹: مسوڑھوں کی بیماری کی وجہ سے ایک دن میں چند باران سے خون آتا ہے ،لیکن کبھی وہ توجہ کے بغیر حلق سے اُتر جاتا ہے کیا اس سے روزہ باطل ہوجاتا ہے ؟
تمام مراجع :اگربغیر توجہ اورغیر اختیاری طور پر حلق سے اتر جائے تو روزہ صحیح ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔امام استفتاء ات ج۱، روزہ ، س۶،توضیح المسائل ،مراجع،م۱۵۷۳، وحید،توضیح المسائل ،۱۵۸۱، خامنہ ای اجوبہ الاستفتاء ات س ۶۵(۳)۔امام ، سیستانی ، فاضل ، مکارم ، تعلیقات علی العروہ الفصل الراجع ، م۱، خامنہ ای اجوبۃ الا ستفتا ء ات ، س۷۶۳ اوردفتر وحید ،بہجت