Uncategorized

اقسام ِ روزہ

واجب روزے
٭سوال ۶: واجب روزے کون کون سے ہیں ؟
واجب روزے یہ ہیں:
۱) ماہ رمضان کے روزے
۲) کفارہ کے روزے
۳) قضا کے روزے
۴) نذر، عہداورقسم کے روزے
۵) اجارہ کے روزے
۶) اعتکاف کے تیسرے دن کا روزہ
۷)حج تمتع میں قربانی کے بدلے کے روزے(۱)

(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی،ٰ ج ۲، اقسام روزہ

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button