Uncategorized

سحری کا وقت

٭سوال ۱۷:اگر انسان سحر میں اذان کے ختم ہونے تک غذا کھائے تو اس کے روزہ کا حکم کیا ہے؟
تمام مراجع: روزہ کے امساک کا ملاک طلوع فجر صادق ہے پس اگر اذان کے شروع ہونے پر طلوع فجر کا اطمینان ہوجائے تو ضروری ہے کہ کوئی چیز نہ کھائے اوراگر منہ میں لقمہ ہے تو اس کو نہ نگلے اوراگر وقت کے داخل ہونے کا اطمینان نہ ہو تو غذا وغیر ہ کھا سکتا ہے ۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، م ۷۴۲اور۱۵۷۴

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button