shadi k ahkamکتب اسلامی
زبردستی شادی کرنا
٭سوال ۵۸:۔ اگر لڑکی اکراہ و کراہت کے ساتھ عقد کی اجازت دے دے لیکن باطن میں وہ اس پر راضی نہ ہو تو کیا عقد صحیح ہے؟
تمام مراجع : ہاں عقد صحیح ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م ۲۳۷۰، وحید توضیح المسائل ، م ۲۴۳۴، نوری ، توضیح المسائل