
امام کا مقام
قالَتْ فاطِمَةُ الزَّهْراء سلام اللّه عليها:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم:
مَثَلُ الإمام مَثل الکعبة إذ تُؤتی وَ لا تَأتی
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا نے فرمایا: رسول خدا نے فرمایا:امام کی مثال کعبہ کی ہے کہ اس کی طرف لوگ آئیں نہ وہ لوگوں کی طرف جائے۔
بحار الانوار ، ج 36 ، ص 353


