Uncategorized

ٹوتھ پیسٹ کرنا

٭سوال۴۷: کیا ٹوتھ پیسٹ کرنا (انگلی یا برش کے ساتھ پیسٹ وغیرلگا کر )روزہ کی حالت میں اشکال رکھتا ہے ؟
تمام مراجع : نہیں کوئی اشکال نہیں رکھتا لیکن ضروری ہے کہ اس پانی کو جومنہ میں ہو اندر جانے سے روکا جائے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔امام، استفتاء ات ، ج۱ روزہ ، س۱۱، تبریزی، استفتاء ات ، س ۷۱۳، فاضل، جامع المسائل ، ج۱، س۵۷۴۴، العروۃ الوثقی، ج۲، المفطرات، الثانی

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button