Uncategorized

افطار کا وقت

٭سوال ۲۰: کیا اذان مغرب کے شروع ہونے کے ساتھ روزہ کو افطار کرناجائز ہے ؟
تمام مراجع: اگر یقین ہوجائے کہ وقت داخل ہوچکا ہے تو کوئی اشکال نہیں ہے اوراگر شک یا گمان ہو تو افطارکرنا جائز نہیں ہے۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، م ۷۴۲

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button