Uncategorized
افطار کے وقت نماز
٭سوال۲۱:کیا اذان مغرب کے وقت روزہ کو افطار کرنا بہتر ہے یا نماز مغرب و عشاء پڑھنا بہتر ہے؟
تمام مراجع: نماز مغرب و عشاء کو پڑھنا بہتر ہے لیکن اگر کوئی افطار کے انتظار میں ہے یا زیادہ بھوک لگی ہوئی ہے کہ نماز کو حضور قلب کے ساتھ نہیں پڑھ سکتا ہے تو افطار کرنا بہتر ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، م۱۷۵۰، وحیدتوضیح المسائل ،م۱۷۵۸