Uncategorized

آخر شعبان کی نیت

٭سوال ۱۴: اگر انسان نہیں جانتا کہ کل اول ماہ رمضان ہے یا آخر شعبان تو کیا روزہ رکھنا واجب ہے اورکس نیت سے روزہ رکھے؟
تمام مراجع: نہیں ،اس دن روزہ رکھنا واجب نہیں ہے لیکن اگرروزہ رکھنا چاہتاہے تو ماہ رمضان کی نیت سے روزہ نہیں رکھ سکتا بلکہ ضروری ہے کہ ماہ شعبان یا قضا روزہ، اگر قضاہے تو اس کی نیت سے رکھا جائے ۔ چنانچہ بعد میں معلوم ہوا کہ ماہ رمضان تھا تو وہ رمضان کا روزہ شمار ہوگا اوراگر روزہ کے دوران معلوم ہوجائے تو ضروری ہے کہ فوری طور پر اپنی نیت کو روزہ ماہ رمضان کی نیت میں تبدیل کر دے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع، م ۱۵۶۱

Related Articles

Back to top button