Uncategorized
مکروہ روزے
٭سوال ۹: مکروہ روزے کون کون سے ہیں؟
مکروہ روزے مندرجہ ذیل ہیں :
۱) روز عاشورا کا روزہ
۲) روز عرفہ کا روزہ(اس شخص کے لیے جسے دُعا پڑھنے میں مشکل پیش آئے)
۳) میزبان کی اجازت کے بغیر مہمان کامستحب روزہ
۴) ماں اورباپ کی اجازت کے بغیر بیٹے کا مستحب روزہ(۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقیٰ ، ج۲، اقسام روزہ ،توضیح المسائل م ۱۷۳۹۔۱۷۴۵