Uncategorized
سفر میں روزہ
٭سوال ۲۵: کیا سفر میں قضا روزوں کا رکھنا صحیح ہے؟
تمام مراجع:نہیں ،جائزنہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) امام نوری اور فاضل تعلیقات علی العروۃ ج۲،شرائط صحت روزہ الخامس، ہدایۃ العباد،ج ا،م ۱۳۵۴،تبریزی، سیستانی اور وحید، منہاج الصالحین شرائط صحت روزہ، بھجت وسیلہ النجاۃج ا، م ۱۱۴۳ اور دفتر خامنہ ای۔