Uncategorized

حرام روزے

٭سوال۷:حرام روزے کون کون سے ہیں؟
حرام روزے(وہ روزے جو نہیں رکھنا چاہیے)یہ ہیں:
۱)عید قربان کا روزہ
۲)عیدالفطر کا روزہ
۳)جومنٰی میں ہیں ان کے لئے ایام تشریق کے روزے
۴)ماہ رمضان کی نیت سے شک والے دن کا روزہ(نہیں جانتا کہ شعبان کی آخر ہے یا اول ماہ رمضان )
۵)سکوت وچُپ کا روزہ
۶)وصال کا روزہ(رات کو بھی سحر تک روزہ رکھنا)
۷)اس عورت کا مستحب روزہ رکھنا جو اس کے شوہر کے حق سے منافات رکھتا ہو
۸)بیٹے کا وہ مستحب روزہ رکھنا جو ماں اورباپ کی اذیت کا باعث ہو
۹)مریض کا روزہ اورہر وہ شخص جس کے لئے روزہ ضرر کا باعث ہو
۱۰)مسافر کا استثناشدہ موارد کے علاوہ روزہ (۱)

(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقیٰ اقسام ِروزہ ، توضیح المسائل۱۷۳۹۔۱۷۴۵

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button