Uncategorized

ماہِ رمضان کی نیت

٭سوال ۱۵: کیاماہ ِ رمضان میں ہر روزے کے لیے نیت کرے یایہ کہ اس مہینے کے شروع میں ایک نیت کا فی ہے؟
اگر ماہ رمضان کی پہلی رات نیت کرے کہ ایک ماہ کے روزے رکھو ں گا تو کافی ہے لیکن بہتر ہے ( احتیاط مستحب ) ماہ رمضان کی ہر رات اگلے دن کے روزہ کی نیت بھی کرے۔(۲)
(حوالہ)
(۲)۔توضیح المسائل مراجع ، م۱۵۶۸،۱۵۶۹، وحیدتوضیح المسائل م ۱۵۷۶، ۱۵۷۷

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button