Uncategorized

روزہ کی نیت

٭سوال۱۱:روزہ کی نیت کس طرح کی جاتی ہے؟
تمام مراجع: نیت روزہ یعنی انسان ارادہ رکھتا ہوکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم کے مطابق اذان صبح سے لیکر اذان مغرب تک کسی ایسے کام کو انجام نہ دے گا جو روزہ کو باطل کرتا ہے۔ لازم نہیں ہے کہ نیت کوزبان پر جاری کرے ۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی،ج۲،روزہ کی نیت

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button