امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا ’’لوگوں کو جلد بازی نے ہلاک کرڈالا۔ اگر لوگ ثابت قدم رہتے تو ان میں کوئی بھی ہلاک نہ ہوتا۔ میزان الحکمت ج۶، ح 11924