علی شریعتی

ڈاکٹر علی شریعتی،تحریر گوہر تاج

آج امتِ مسلمہ ایک دورِ پرآشوب سے گزر رہی ہے، تیرگی ایسی ہے کہ سجھا ئی نہیں دیتا۔ سالہا سال سے جہالت، تنگ نظری، فرقہ وارانہ تعصب کی فصل کو اگانے والے ذلتوں اور محرومیوں کی فصل کاٹ رہے ہیں۔ شدید نا امیدی اور یاسیت کے اس عالم میں میرا جی چاہتا ہے کہ ایک ایسے شخص کی سچائی، روشن ...

مزید پڑھیں »

علامہ اقبال اور علی شریعتی کا انقلابی فلسفہ

(ڈاکٹر شگفتہ بیگم) فکر اقبال کی شمع کو آگے بڑھانے کے لیے جن شخصیات نے اہم کردار ادا کیا ہے اُن میں ایران کے انقلابی مفکر ڈاکٹر علی شریعتی کا نام بہت اہم ہے۔ اقبال اور علی شریعتی کے افکار میں حیرت انگیز طور پر مماثلت ہے۔ اس میں شک نہیں کہ علی شریعتی نے فکراقبال پر غوروخوض کرنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹرعلی شریعتی کی یاد میں – عامر حسینی

ڈاکٹر علی شریعتی کی برسی کے موقعے پر ان کے مداح کی طرف سے لکھی گئی تحریر کل چار مارچ کو ڈاکٹر علی شریعتی کی برسی تھی ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ میں کل ہی اپنے اس مرشد بارے کجھ لکھتا لیکن یہ جو دنیا داری کے بکھیڑے ہیں نا یہ نا تو عشق ڈھنگ سے کرنے دیتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر شریعتی کی روایت اور جدیدیت کے درمیان تعلقات برقرار کرنے کی کوشش

عالم اسلام کے مشہور دانشور اور انقلابی مفکر ڈاکٹر علی شریعتی کی اہم کوششوں میں سے ایک روایت اور جدیدیت کے درمیان تعلقات برقرار کرنے کی ہے وہ کبھی ان دونوں کو ایک دوسرے پر فوقیت دینے کے در پے نہیں تھے۔ان خیالات کا اظہار ایران کے ایک نامور پروفیسر "بیژن عبدالکریمی” نے ارنا نمائندے کیساتھ  گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

آج کے دانشوروں کا فرض :ڈاکٹر علی شیرییتی

آج کے دانشوروں کا یہ فرض ہے کہ وہ اسلام کو ایسے مکتب فکر کی حیثیت سے سمجھیں جو انسانیت کے لیے زندگی بخش ہے یعنی افراد کے لیے بھی اور معاشرے کے لیے بھی اسلام کا مشن انسانیت کے مستقبل کی راہ کو روشن کرنا ہے۔ ڈاکٹر علی شیرییتی

مزید پڑھیں »