اسلام میں انسانی حقوق توحیدی فکروسوچ پر استوار ہیں کہ جس نے اسلامی حقوق بشر کو مغربی حقوق بشر سے ممتاز کر دیا ہے۔ اسلام انسانی حقوق کو انسانی عزت و کرامت کا لازمہ سمجھتا ہے کیونکہ دینی نظریے کے مطابق انسان زمین میں خدا کا جانشین ہے اور اس لحاظ سے عزت و تکریم کا لائق و سزاوار ہے۔ ...
مزید پڑھیں »اسلامی افکار
رسول اکرم ۖ مسلمانوں کے اتّحاد کا مرکز – آيت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا نظریہ
رسول اعظم ۖ کےبارے میں کیا کہا جاسکتا ہے ؟ سوا ۓ اسکے کہ ہم یہ کہیں کہ آپ تمام انبیاء اور اولیاءکرام (ع) کے فضائل کا مجموعہ ہیں اور ان سارے اور تمام فضائل وکمالات کا پیکر ہیں جو انبیاء اور اولیاۓ الہی (ع) میں موجود ہیں. یہ رہبر انقلاب اسلامی کی اس تقریر کا حصّہ ہے جو آپ ...
مزید پڑھیں »امثال وحکم قرآنی
خداوند متعال نے اعلی عقلی مفاہیم کو مثال کے ذریعہ بیان فرمایا ہے تاکہ عام لوگ ان مفاہیم کو اپنی عقل کے تناسب سے سمجھ سکيں ۔ بنابرایں قرآنی مثالوں کا فلسفہ اعلی اور گہرے مسائل کو سادہ اور لوگوں کے عقل وفہم کے مطابق بیان کرنا ہے ۔ مثل یعنی حقائق علمی کو محسوس کی جانے والی چیزوں سے ...
مزید پڑھیں »اسلامی طرز زندگی
آج ہم ان مفاہیم اور اصولوں کا جائزہ لیں گے جو الہی تصور کائنات میں انسانی طرز زندگي پر اثر انداز ہیں .جیسا کہ ہم نے اس قبل کہا تھا کہ انسانی طرز زندگي اور روش پر نظر ڈالنے سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اسلامی اور مغربی تمدن کے درمیان واضح فرق موجود ہے ۔ یہ فرق ...
مزید پڑھیں »حضرت امام خامنہ ای کی زبان سے انقلاب اسلامی کی یادیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی، حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ۱۴ جنوری ۱۹۸۴ کو عشرہ فجر کے ایام میں ایک نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے دنوں کی یادوں کا تازہ کرتے ہوئے کہا: میں ایک دلچسپ بات بتاوں آپ کو سن کر تعجب ہو گا: ۲۲ بھمن (انقلاب اسلامی کی کامیابی کا دن) ...
مزید پڑھیں »آیت اللہ باقر الصدر کا یوم شھادت
آیت اللہ العظمیٰ سید باقرالصدر کا شمار گذشتہ صدی کے عظیم فلسفیوں ،مذہبی اسکالرز،اور مفکرین میں ہوتا ہے۔ آپ کی تحریروں اور قیادت نے عراقی عوام سمیت دنیا بھر کے دبے ہوئے محروم طبقوں کو متاثر کیا اور حرارت دی،آپ نے نہ صرف مذہبی عناصر کو چیلنج کیا بلکہ ان نام نہاد مذہبی عناصر کو بھی چیلنج کیا جو انقلابی ...
مزید پڑھیں »شہید مطہری، حیات اور خدمات
دنیا میں لوگوں کی آمد و رفت کا سلسلہ ہزاروں سال پرانا ہے اور نہ جانے کب تک چلتا رہے گا ،قدرت کی پیدا کردہ اس خاک نے کتنے پیکر ایسے بنائے کہ جن کے کارناموں نے اس سر زمین کا سر عرشیوں کے سامنے فخر سے اونچا کر دیا ،چنانچہ ایک دن وہ آئے گا کہ جب یہ خاک ...
مزید پڑھیں »انتظار کا صحیح مفہوم، امام خامنہ ای کی نگاہ میں
۹ جولائی ۲۰۱۱ کو عقیدہ مہدویت کے محققین اور اساتذہ سے خطاب کا ایک حصہ: ’’امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق عقیدے کا جہاں تک تعلق ہے تو پندرہ شعبان (امام زمانہ علیہ السلام کی ولادت کی تاریخ) کے قریب ہونے کی وجہ سے اس موضوع پر گفتگو کرنا بھی مناسب معلوم ہوتا ہے، اس سلسلے میں بس اتنا عرض ...
مزید پڑھیں »واقعہ عاشورا کے بعدعالم اسلام کی صورتحال
رپورٹ کےمطابق واقعہ کربلا کےبعد سماجی اورسیاسی شرائط کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کے بیانات پرمشتمل کتاب ( انسان 250سالہ) میں آیا ہے: جب واقعہ عاشورا رونما ہوا تو پورےعالم اسلام بالخصوص حجازاورعراق میں شیعوں اورائمہ اطہار علیہم السلام کے چاہنے والوں کے درمیان خوف وہراس کی حالت پیدا ہوگئی تھی کیونکہ یہ محسوس کیا گیا کہ یزید کی ...
مزید پڑھیں »حج شہید مطہری کی نگاہ میں
تمام اسلامی اجتماعات میں سب سے زیادہ اہم، لمبی مدت کیلئے اور گوناگون اجتماع حج ہے جس کو بجا طور پر "عوامی اسلامی اجتماع” کا نام دیا گیا ہے۔ ہر شخص پر واجب ہے کہ استطاعت رکھنے کی صورت میں اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار اس عظیم اجتماع میں شرکت کرے۔ تمام مسلمان ایک خاص وقت اور ...
مزید پڑھیں »