shadi k ahkamکتب اسلامی

شادی کے مراسم میں حجاب و لباس

٭سوال ۱۳۴:۔تنگ اور چُست لباس کہ جس میں عورت کے اعضاء نمایاں ہوں ،کے پہننے کا کیا حکم ہے؟
تمام مراجع: اس طرح کے لباس پہننا(مذکورہ فرض میں )جائز نہیں ہے اور ضروری ہے کہ اُنہیں چادر یا مناسب و کھلے مانتو کے ذریعے چھپائیں۔(۱)

(حوالہ)
(۱) مکارم ، استفتاء ات ، ج۲،س۱۵۳و ۱۵۶، صافی ،جامع الاحکام ،ج۲، س ۱۷۲۹،سیستانی ، sistani.org،(حجاب ) ،س ۵،امام، استفتاء ات ، ج۳،،(احکام حجا ب)، س ۲۷، نوری ، استفتاء ات،ج ۱،س ۴۸۵،فاضل ، جامع المسائل ،ج۱،۱۷۰۸، خامنہ ای ،اجوبہ الا ستفتاء ات ،س ۱۳۶۴و ۱۳۶۷، تبریزی ،استفتاء ات ، س۱۵۹۰،دفتر:وحید و بہجت

Related Articles

Back to top button