shadi k ahkamکتب اسلامی

شادی میں باپ کی اجازت

٭سوال ۶۱:۔اگر ایک باکرہ لڑکی کا سر پرست اس کی ایک لڑکےکے ساتھ شادی کرنے پر راضی ہے لیکن شادی کے دیگر لوازمات و خصوصیات مثلاً مہر کی مقدار، وقت ِ عقد کاتعین اورفوری رُخصتی وغیرہ کے حوالے سے مخالف ہے، جبکہ لڑکا اور لڑکی ان خصوصیات میں موافق ہیں کیا اس صورت میں بھی باپ یا سر پرست کی اجازت حاصل کرنا ضروری ہے؟
تما م مراجع: اگر باپ شادی کے ساتھ موافق ہے لیکن خصوصیات کا مخالف ہے تو اس صورت میں اسکی اجازت ضروری نہیں ہے اور عقد صحیح ہے۔(۱)

(حوالہ)
(ا) امام ، استفتاء ات ، ج ۳، اولیاء العقد، س ۱۹و دفترتمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button