Uncategorized

مسافر کا روزہ

ماہ ِرمضان میں سفر
٭سوال۲۲: کیا ماہ رمضان میں روزے سے بچنے کے لئے سفر کیا جاسکتا ہے؟
تمام مراجع: ماہ رمضان میں سفر کرنا اگرچہ روزہ سے فرار کی وجہ سے ہو کوئی اشکال نہیں رکھتا لیکن یہ کام ۲۳ رمضان سے پہلے مکروہ ہے۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، شرائط وجوب روزہ ، م۴، ۶

Related Articles

Back to top button