shadi k ahkamکتب اسلامی

دائمی و مؤقت نکاح کا صیغہ

٭سوال۴۶:۔ اگر کوئی مرد کسی عورت سے عقدِ دائم کرنا چاہتا ہو تو صیغہ کس طرح پڑھے ؟
تمام مراجع: مہر مقرر کرنے کے بعد ، مرد، عورت کی طرف سے وکالت کرتے ہو ئے کہے ،اَنکَحتُ مُوکَّلَتی(اسکے بعد عورت کا نام ذکر ہو ) نَفْسیٖ عَلَی الْمَہرِالمَعلُوم ، پھر اپنی طرف سے کہے قَبِلْتُ النِّکاحَ لِنَفْسیٖ۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button