احادیثدانشکدہ

احترام

بھائیوں کا احترام

قال الإمامُ الصّادقُ عليه السلام :

إنّه مَن عَظَّمَ دِينَهُ عظَّمَ إخْوانَهُ و مَنِ استَخَفَّ بِدينِهِ استخَفَّ بإخْوانِهِ .

امام صادق عليه السلام نے فرمایا :

جو شخص اپنے کو قیمتی سمجھے اپنے بھائیوں کو بھی قیمتی اور باعظمت سمجھتا ہےاور جو شخص دین کے لیے کسی احترام کا قائل نہیں ہے وہ اپنے بھائیوں کا بھی احترام نہیں کرتا۔
ميزان الحکمه ج 1 ص 93 ح 306

خدا احترام کرے گا

قال الإمامُ الصّادقُ عليه السلام :

مَن أتاهُ أخوهُ المسلمُ فأكرَمَهُ فإنّما أكرَمَ اللّه َ عزّ و جلّ .

امام صادق عليه السلام نے فرمایا :

جو شخص اس مسلمان کا احترام کرے جو اس کے پاس آیا ہے خدا اس [ احترام کرنے والے] کا احترام و اکرام کرے گا۔
ميزان الحکمه ج 1 ص 92 ح 304

بزرگوں کا احترام

عنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع :

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص مَنْ عَرَفَ فَضْلَ كَبِيرٍ لِسِنِّهِ فَوَقَّرَهُ آمَنَهُ اللَّهُ مِنْ فَزَعِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ

امام صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ رسول خدا [ص] نے فرمایا: جو شخص کسی بزرگ کا اس کے سن کی وجہ سے احترام کرے خدا اس کو قیامت کے خوف و ہراس سے امان میں رکھے گا۔
كافي ج‏2 ص 658 ح 2

Related Articles

Back to top button