ahkam - e- rozaکتب اسلامی

کفارہ میں تاخیر

٭سوال۱۴۱ : جس کے ذمہ روزہ کا کفار ہ ہے کیا وہ اس کو ادا کرنے میں تاخیر کر سکتا ہے؟
تمام مراجع : ہاں ،کفارہ کو فوراً ادا کرنا ضروری نہیں لیکن اس کی ادائیگی میں سستی اور کوتاہی نہیں کرنی چاہیے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)العروۃ الوثقی ، ج۲، فی ماتعلیق بالکفارہ ، م۲۲

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button