احادیثدانشکدہ

اذیت دنیا

توہین کرنےوالا

قال رسولُ اللّه ِ صلى الله عليه و آله و سلم :

حضرت رسول اكرم صلى اللَّه عليه و آله وسلم نے فرمایا:

أذلُّ النّاسِ مَنْ أهانَ النّاسَ .

ذلیل ترین وہ شخص ہے جو دوسروں کی توہین کرے۔

ميزان الحکمة ج 1 ص 124 ح 460

توہین کرنے والا خدا کے ساتھ جنگ کرتا ہے

قال رسولُ اللّه ِ صلى الله عليه و آله و سلم :

حضرت رسول اكرم صلى اللَّه عليه و آله وسلم نے فرمایا:

قالَ اللّه ُ تباركَ و تعالى : مَن أهانَ لي وَليّا فقد أرْصَدَ لِمُحارَبتي .

خدا وند عالم نے فرمایا : جو شخص اپنے دوستوں میں سے کسی ایک توہین کرے میرے ساتھ جنگ کے لیے تیار کرہے۔
ميزان الحکمة ج 1 ص 124 ح 465

دوسروں کو اذیت نہ کرنا

قال الإمامُ زينُ العابدينَ عليه السلام :

كَفُّ الأذى مِن كَمالِ العقلِ و فيه راحةٌ للبَدَنِ عاجِلاً و آجِلاً .

امام زين العابدين عليه السلام نے فرمایا:

دوسروں کو اذیت نہ کرنا عقل کی علامت اور دنیا اور آخرت میں آرام و سکون کا ذریعہ ہے۔

ميزان الحکمة ج 1 ص 126 ح 472

Related Articles

Back to top button