shadi k ahkamکتب اسلامی

حرام شادیاں

سوال ۱۵۸: حرام و ممنوع شادیاں کونسی ہیں؟
درج ذیل افراد کے ساتھ شادی کرنا حرام ہے۔
۱۔ محرم افراد
۲۔ شوہر دار عورت
۳۔ بیوی کی بہن
۴۔ عدت والی عورت
۵۔ لواط دینے والے کی بہن، ماں اور بیٹی
۶۔ غیر کتابی کافر(جیسے دھریہ، کمیونسٹ و بہایی)
۷۔ احرام کی حالت میں شادی کرنا
۸۔ پانچویں عورت کے ساتھ دائمی ازدواج کرنا

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button