shadi k ahkamکتب اسلامی
ٹیلی فون پر نکاح
٭سوال ۵۶:۔کیاٹیلی فون کے ذریعے عقد کا صیغہ پڑھا جا سکتا ہے؟
تمام مراجع: ہاں ٹیلی فون کے ذریعے عقد پڑھنا جائز ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) امام، نوری ،و فاضل ،تعلیمات علی العروہ ، باب العقد و احکامہ، م ۱۰ مکارم ،استفتاء ات ،ج ۲، س ۸۹۸، تبریزی ، صراط النجاۃ، ج ۱،س ۱۸۴۴، خامنہ ای استفتاء ، س ۳۰، صافی ،جامع الاحکام ،ج ۲، م ۱۲۵۸، سیستانی ، سایت، ازدواج ، س ۴۵، دفتر وحیدو بہجت