shadi k ahkamکتب اسلامی

رقص کودیکھنا

٭سوال۱۲۶:۔کیا شادی کی محفل میں رقص کو دیکھنا جائز ہے؟
تمام مراجع : اگر تحریک ِ شہوت یا حرام موسیقی سننے کا موجب ہو اور گناہ کی تائید اور مفسدہ کا باعث بنے تو جائز نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) مکارم ، استفتاء ات ، ج۱،س ۸۲۱،خامنہ ای ، اجوبہ ،س ۱۱۶۹،دفتر :ہمہ

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button