shadi k ahkamکتب اسلامی
مہرو طلاق
٭سوال ۲۵۶:۔ اگر کسی نے پشت و دُبر سے اپنی بیوی کے ساتھ نزدیکی کی ہو، کیا طلاق کے بعد نصف مہر ادا کرے یا سارا ؟
تمام مراجع: ہاں ، سارا مہر عورت کو ادا کرے۔(۱)
(حوالہ)
(۱)امام، تحریر الوسیلہ،ج۲، المہر،م۱۷، صافی ، ہدایۃ العباد، ج۲، المہر،م۱۷،تبریزی ، منہاج الصالحین ،ج۲، م۱۳۵۰، وحید، منہاج الصالحین،ج۳،م۱۳۵۰و دفتر :خامنہ ای، مکارم و فاضل ،نوری ،بہجت و سیستانی