fb-ahadithفیس بک
اہلِ بیتؑ سے سلوک
:حضرت رسول اکرمﷺ نےارشاد فرمایا
’’لوگو! میں تمہیں اہل بیت ؑکے بارے میں اللہ تعالیٰ کی یاد دلاتا ہوں۔یہ تین(3) بار فرمایا۔یعنی میرے گھرانے سے اچھا سلوک کرنا۔بدسلوکی نہ کرنا۔‘‘
(شرح اربعین‘امام حسینؓ،عبداللہ دانش،صفحہ101)