fb-ahadithفیس بک

زائر امام حسینؑ کی فضیلت

22

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
’’ایک جماعت میرے دوستوں میں سے اس(کربلا) کی زیارت کو آئے گی، حوض کوثر میں یہ میرے پاس آئیں گےمیں ان کو صورت سے پہچان لوں گا کہ زائر حسینؑ ہیں !ان کے سبب سےزمین قائم ہے، ان کی برکت سے باران رحمت آسمان سے نزول کرتا ہے‘‘۔
(بحارالانوار، جلد اول، 104)

Related Articles

Back to top button