fb-ahadithفیس بک

اما م حسین ؑ کی زیارت کا اجر

23

امام محمد باقر ؑنے فرمایا:
’’جو شخص اما م حسین ؑ کی زیارت کو کربلا جائے اللہ اس شخص کو ایک ہزار حج، ہزارعمرہ، ہزار شہید، ہزار روزہ دار، ہزار صدقہ اور ہزار غلام آزاد کرنے کا اجر عنایت فرمائے گا‘‘۔
حوالہ :وسائل الشیعہ،ج14،ص415

Related Articles

Back to top button