fb-ahadithفیس بک

نعمتوں پر خدا کی حمد وثنا کا ثواب

20

نعمتوں پر خدا کی حمد وثنا کا ثواب
: حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا کہ
اگر الله نے اپنے عبد کو بڑی سے بڑی نعمت سے نوازا ہے اور وہ اس نعمت پر خدا کی حمد و ثنا بجالاتا ہے تو یہ حمد و ثنا اس نعمت سے زیادہ افضل ، بزرگ اور باوزن ہے۔
ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق

Related Articles

Back to top button