fb-ahadithفیس بک

حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا

19

:حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا
تمام نیکیاں تین خصلتوں دیکھنا ، خاموشی اور گفتگو میں پوشیدہ ہیں جس کے دیکھنے میں عبرت نہ ہو وہ فضول ہے اور جو خاموشی غورو فکر کا سر چشمہ نہ ہو وہ غفلت ہو ا کرتی ہے اور جو گفتگو ذکر (خدا)سے عاری ہو وہ لغو ہے، خوش قسمت ہے وہ شخص جسکا دیکھنا عبرت ، خاموشی فکر او رگفتگو ذکر ہو اور وہ اپنی خطاؤں پر آنسو بہاتا ہو اور لوگ اسکے شر سے محفوظ ہوں۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button