fb-ahadithفیس بک

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کا ثواب

1

حضرت امام جعفر صادق ؑ فرماتے ہیں:
’’ جو امام حسین (علیہ السلام) کے حق کی شناخت کے ساتھ زیارت کو جائے تو الله تعالیٰ اس زیارت کو اعلیٰ علیین میں لکھتا ہے ‘‘
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Back to top button