fb-ahadithفیس بک

خوش اخلاقی کا ثواب

14

خوش اخلاقی کا ثواب
حضرت ام سلمہ حضرت رسول خدا ﷺکی خدمت میں عرض گزار ہوئیں۔
میرے ماں باپ آپ پر قربان جائیں ایک عورت نے ایک مرد کے مرنے کے بعد دوسرے سے شادی کرلی ہے۔ اب دونوں مرچکے ہیں اور جنتی ہیں یہ عورت جنت میں کس کی بیوی بنے گی؟ حضرت نے فرمایا جو خوش اخلاق تر اور اہل و عیال کیساتھ اچھا سلوک کرنے والا تھا یہ اسکی بیوی ہوگی پھر فرمایا اے ام سلمہ اچھا اخلاق دنیا و آخرت کی نیکیاں عطا کرتا ہے۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

 

Related Articles

Back to top button