fb-ahadithفیس بک

انگوٹھی پر ماشاء الله …… لکھنے کا ثواب

9

انگوٹھی پر ماشاء الله …… لکھنے کا ثواب
:حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں
کہ جو شخص اپنے انگوٹھی پر ’’مَاشاءَ الله ُ لَا قُوّةَ اِلاَّ بِالله أسْتَغْفِر‘‘ اللهلکھے گا تو وہ برباد کرنے والے فقر سے محفوظ رہے گا۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button