fb-ahadithفیس بک

اللہ تعالیٰ ہی معاف کرنے والا اور عذاب نازل کرنے والا ہے

8

حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایاکہ
الله تعالیٰ کا فرمان ہے کہ جو شخص یہ جانتے ہوئے گناہ کرے کہ مجھ(خدا) کو اختیار ہے کہ چاہوں تو معاف کردوں اور چاہوں تو عذاب کروں ، تو میں اسے معاف کردونگا۔
(ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق)

Related Articles

Back to top button