fb-ahadithفیس بک

زیارتِ امام حسینؑ کے فوائد

15

:حضرت امام جعفر صادق ؑفرماتے ہیں
’’جو حضرت امام حسین ؑکے حق کی معرفت کیساتھ ایک مرتبہ زیارت کریگا تو وہ اس شخص کی طرح ہے جو سو مرتبہ پیغمبر اسلام کیساتھ حج بجالایا ہو‘‘ ۔
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Back to top button