fb-ahadithفیس بک

زیارتِ امام حسینؑ پڑھنے کے فوائد

3

ابو سعید مدائنی کہتے ہیں میں حضرت امام جعفر صادقؑکی زیارت کو گیا اور ان سے عرض گزار ہوا میں آپ پر فدا جاؤں کیا میں حضرت امام حسین ؑ کی قبر کی زیارت کو جاؤں ؟ فرمایا ہاں سعید تم حضرت رسول خدا ﷺ کے فرزند کی زیارت کو جاؤ کہ جو نیکوں میں نیک ترین پاکوں میں پاکتر اور نیکو کاروں میں نیک تر تھے جب تم زیارت کرو گے تو الله تعالیٰ تجھے پچیس حجوں کا ثواب عنایت کرے گا۔
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Back to top button