اسلامی افکارامام خمینیفیس بک

مسلما ن جوانوں کی ذمہ داری، امامِ خمینیؒ کی نظر میں

4

’’تم مسلما ن جوانوں کی ذمہ داری ہے کہ سیاسی،اقتصادی،اجتماعی جیسے شعبوں میں حقا ئق اسلام کی تحقیق کو مد نظر رکھتے ہوئے،اس امتیاز کو فراموش نہ کرو ،جس کی وجہ سے اسلام دوسرے تمام مکاتب فکرپر بالا دستی رکھتا ہے۔ہمارے جوانوں کو جاننا چاہئے کہ،جس شخص میں معنویت اور توحید پر عقیدہ نہ ہو ،اس کے لئے ممکن نہیں ہے کہ وہ امت کی فکر کرے‘‘۔
(کلمات قصار،پندہا وحکمتہای امام خمینیؒ ،ص٢١٦)

Related Articles

Back to top button