امام راحل کی 26ویں برسی کی مناسبت سے انقلاب اسلامی کے عظیم قائد و اسلامی دنیا کے عظیم مفکر، فلسفی، مربی، راہنما، رہبر، مظلوموں کے مسیحا، ظالموں کے لئے آہنی تلوار، طاغوت شکن، انسان کامل، پیرو انبیاء و اوصیاء حضرت امام خمینی (رہ) کو ہم سے بچھڑے ہوئے اب چھبیس سال کا عرصہ بیت چکا ہے، لیکن یہ حقیقت جہاں ...
مزید پڑھیں »امام خمینی
روح اللہ خمینی
سید روح اللہ موسوی خمینی المعروف امام خمینی ایران کے اسلامی مذہبی رہنما اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی تھے۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی 24 ستمبر 1902ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ایران، عراق اور اراک (ایران کا ایک شہر) میں دینی علوم کی تکمیل کی۔ 1953ء میں رضا شاہ کے حامی جرنیلوں نے قوم پرست وزیراعظم محمد مصدق کی حکومت کا تختہ الٹ کر تودہ پارٹی کے ہزاروں ارکان کو تہ تیغ کر دیا تو ایرانی علما نے درپردہ شاہ ...
مزید پڑھیں »ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمیؒ کی شاعری میں استعمال شدہ تشبیہات پر ایک نظر
تحقیق و تحریر: ڈاکٹر جابر حسین) ایران میں بیسویں صدی عیسوی کے نصف آخر میں ابھرنے والے مراجع عظام میں سے خصوصی اہمیت و شہرت سید روح اللہ موسوی المعروف بہ امام خمینیؒ کو حاصل ہوئی۔ علمی، نظریاتی، سیاسی اور فقہی میدانوں میں درجۂ ارفع کے حامل ہونے اور استعاری سازشوں کی باریک اور خطرناک لہروں کو پہچاننے کی خصوصیات نے ...
مزید پڑھیں »امام خميني (رہ) كي نگاہ ميں اتحاد
اسلامي فرقوں كے درميان سياسي اختلافات كي وجہ سے زيادہ گہرے ہوجانے والے نظرياتي اور عقائدي اختلافات كو مدنظر ركهتے ہوئے اتحاد كي راہ ميں دو طرح كے اقدام كئے گئے: بعض افراد نے تقريب مذاہب كا بيڑا اپنے سر اٹها ليا جس ميں شيعہ حوزہ ہائے علميہ اور الازهريونيورسٹي نے اپني علمي حيثيت و منزلت كے مطابق اتحاد كي ...
مزید پڑھیں »مسلما ن جوانوں کی ذمہ داری، امامِ خمینیؒ کی نظر میں
’’تم مسلما ن جوانوں کی ذمہ داری ہے کہ سیاسی،اقتصادی،اجتماعی جیسے شعبوں میں حقا ئق اسلام کی تحقیق کو مد نظر رکھتے ہوئے،اس امتیاز کو فراموش نہ کرو ،جس کی وجہ سے اسلام دوسرے تمام مکاتب فکرپر بالا دستی رکھتا ہے۔ہمارے جوانوں کو جاننا چاہئے کہ،جس شخص میں معنویت اور توحید پر عقیدہ نہ ہو ،اس کے لئے ممکن نہیں ...
مزید پڑھیں »