اسلامی افکارعلی خامنہ ایفیس بک

اخلاق، بعثت کا ایک اہم پیغام

2

:رہبر معظم سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں
ہمیں چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں ، اپنے اخلاق کی اصلاح کریں ، خود کو باطنی لحاظ سے خدا سے قریب کریں ، ایک فرد کی حیثیت سے شخصی اور ذاتی اصلاح کریں ، خدا وند کریم کی آیات کا مشاہدہ کریں اور قرب خداوند حاصل کریں ۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے ۔ ہماری یہ ذاتی و فردی مسؤلیت کی انجام دہی، ہمارے دوسرے افراد اور معاشرے سے متعلق امور اور وظائف کی بہتر طور پر انجام دہی میں معاون ثابت ہو گی ۔ آج ہمیں ضرورت ہے کہ اخلاق اور تزکیہ نفس کے سلسلے میں اپنے اور اپنے دوسرے افراد کے لئے مجاہدت کریں ۔ بعثت کے اہم پیغامات میں سے ایک پیغام یہی تھا ۔

Related Articles

Back to top button