علی خامنہ ای

رسول اکرم ۖ مسلمانوں کے اتّحاد کا مرکز – آيت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا نظریہ

رسول اعظم ۖ کےبارے میں کیا کہا جاسکتا ہے ؟ سوا ۓ اسکے کہ ہم یہ کہیں کہ آپ تمام انبیاء اور اولیاءکرام (ع) کے فضائل کا مجموعہ ہیں اور ان سارے اور تمام فضائل وکمالات کا پیکر ہیں جو انبیاء اور اولیاۓ الہی (ع) میں موجود ہیں. یہ رہبر انقلاب اسلامی کی اس تقریر کا حصّہ ہے جو آپ ...

مزید پڑھیں »

حضرت امام خامنہ ای کی زبان سے انقلاب اسلامی کی یادیں

  رہبر معظم انقلاب اسلامی، حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ۱۴ جنوری ۱۹۸۴ کو عشرہ فجر کے ایام میں ایک نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے دنوں کی یادوں کا تازہ کرتے ہوئے کہا: میں ایک دلچسپ بات بتاوں آپ کو سن کر تعجب ہو گا: ۲۲ بھمن (انقلاب اسلامی کی کامیابی کا دن) ...

مزید پڑھیں »

انتظار کا صحیح مفہوم، امام خامنہ ای کی نگاہ میں

۹ جولائی ۲۰۱۱ کو عقیدہ مہدویت کے محققین اور اساتذہ سے خطاب کا ایک حصہ: ’’امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق عقیدے کا جہاں تک تعلق ہے تو پندرہ شعبان (امام زمانہ علیہ السلام کی ولادت کی تاریخ) کے قریب ہونے کی وجہ سے اس موضوع پر گفتگو کرنا بھی مناسب معلوم ہوتا ہے، اس سلسلے میں بس اتنا عرض ...

مزید پڑھیں »

واقعہ عاشورا کے بعدعالم اسلام کی صورتحال

رپورٹ کےمطابق واقعہ کربلا کےبعد سماجی اورسیاسی شرائط کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کے بیانات پرمشتمل کتاب ( انسان 250سالہ) میں آیا ہے: جب واقعہ عاشورا رونما ہوا تو پورےعالم اسلام بالخصوص حجازاورعراق میں شیعوں اورائمہ اطہار علیہم السلام کے چاہنے والوں کے درمیان خوف وہراس کی حالت پیدا ہوگئی تھی کیونکہ یہ محسوس کیا گیا کہ یزید کی ...

مزید پڑھیں »

آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای

    آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای 17 جولائی 1939ء کو ایران کے اہم مقدس شہر مشہد میں پیدا ہوئے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے اور موجودہ رہبر معظم (سپریم لیڈر) ہیں۔ اس سے پہلے وہ ایران کے وزیرِ دفاع اور صدر بھی رہ چکے ہیں اس سے پہلے روح اللہ خمینی ایران کے سپریم لیڈر رہ چکے ہیں۔ روح اللہ خمینی کی وفات کے بعد ...

مزید پڑھیں »

اخلاق، بعثت کا ایک اہم پیغام

:رہبر معظم سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں ہمیں چاہیے کہ اپنی اصلاح کریں ، اپنے اخلاق کی اصلاح کریں ، خود کو باطنی لحاظ سے خدا سے قریب کریں ، ایک فرد کی حیثیت سے شخصی اور ذاتی اصلاح کریں ، خدا وند کریم کی آیات کا مشاہدہ کریں اور قرب خداوند حاصل کریں ۔ یہ ہماری ذمہ داری ...

مزید پڑھیں »

(رہبر عالمِ اسلام سید علی خامنہ ای (مدظلہ العالی

اقبال وہ درخشاں ستارہ جس کی یاد ،جس کا شعر ،جس کی نصیحت اور سبق گٹھن کے تاریک ترین ایام میں ایک روشن مستقبل کو ہماری نگاہوں کے سامنے مجسم کررہا تھا،آج خوش قسمتی سے ایک مشعل فروزاں کی طرح ہماری قوم کی توجہ کو اپنی طرف مبذول کیے ہوئے ہے۔ رہبر عالمِ اسلام سید علی خامنہ ای(مدظلہ العالی)

مزید پڑھیں »

حیات طیبہ اور اسلام : رہبر عالم اسلام سید علی خامنہ ای

حیات طیبہ اور اسلام آپ جس وقت عبادت خدا انجام دیتے ہیں ، نماز پڑھتے ہیں ، کسی غریب کی مدد کرتے ہیں یا کوئی دوسرا نیک عمل انجام دیتے ہیں تو آپ کو اندرونی لذت حاصل ہوتی ہے۔ یقینا آپ نے اس روحانی لذت کا احساس کیا ہو گا۔ یہ احساس کسی مادی فعل کی انجام دہی کے ذریعہ ...

مزید پڑھیں »

تین عادتیں کمال ایمان؛ ترجمہ و تشریح ۔رہبر معظم سید علی خامنہ ای رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس شخص میں یہ تین عادتیں ہوں اس میں ایمانی صفات کامل ہو جائیں گی: جب کسی چیز سے راضی و خوشنود ہو تو یہ خوشی اور پسندیدگی اسے باطل کی حدود میں داخل نہ کر دے جب غصہ آئے تو وہ دائرہ حق سے خارج نہ ہو جائے جب قوت و طاقت حاصل ہو تو جو چیز اس کی نہیںہے اس کی طرف دست درازی نہ کرے۔ شرح: روایت کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ایمان انہی تین عادتوں تک محدود ہے بلکہ مراد یہ ہے کہ جس شخص کے یہاں یہ تینوں صفتیں ہوں اس کے یہاں گویا ایمان کی سبھی صفات جمع ہیں۔ کیونکہ ان میں سے ہر ایک صفت، نیک صفات کا گلدستہ ہے اور ایک صفت پیدا ہونے سے صفات حسنہ کے بہت سے پھول کھل جاتے ہیں۔ کسی کی خوشنودی اور محبت اس کو باطل کی طرف نہ کھینچ لے جائے کہ وہ اس کا دفاع کرنے لگے یا اسی طرح کسی سے غصہ و ناراضگی ہے جو غلط روئی کا باعث بنتی ہے۔ جب قوت و اقتدار مل جائے تو انسان ایسا کوئی کام نہ کرے جو اس کو نہیں کرنا چاہئے۔ (تحف العقول، صفحہ 43)

مزید پڑھیں »