fb-ahadithفیس بک

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کا ثواب

5

:حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) فرماتے ہیں
’’ الله تعالیٰ نے ستر ہزار پریشان اور غبار آلود بالوں والے فرشتوں کی ذمہ داری لگائی ہے کہ ہر روز حضرت امام حسین ؑ کی قبر پر صلوات بھیجیں۔ جو حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کے لیے آتا ہے یہ اس کے لیے دعا کرتے ہیں‘‘۔
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Back to top button