fb-ahadithفیس بک

:امام علی النقی ؑنے فرمایا

9

:امام علی النقی ؑنے فرمایا
’’ جس سےکینہ رکھتے ہو اس سے محبت کی تلاش میں نہ رہو ۔ جس سے بد گمان ہو اس سے خیر خواہی کی امید نہ رکھو اس لئے کہ دوسرے کا دل بھی تمہارے دل کی مانند ہے‘‘۔
( بحار الانوار: ج۷۵، ص ۳۶۹ ح۴)

Related Articles

Back to top button