fb-ahadithفیس بک

کھانے اور بغیر کسی چیز کے ملنے پر شکر ادا کرنے والے کا ثواب

18

کھانے اور بغیر کسی چیز کے ملنے پر شکر ادا کرنے والے کا ثواب
: حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے فرمایا کہ
کھانے پر شکر ادا کرنے والا روزہ رکھنے والے کے مساوی ہے اور جو کسی چیز کے ملنے کے بغیر ہی شکر ادا کرے تو اسکے لئے صبر کرنے والے کا اجر و ثواب ہے۔
ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق

Related Articles

Back to top button