ahkam - e- rozaکتب اسلامی

حیض والی عورت

٭سوال ۱۱۴: اگر روزہ دار عورت دن میں خون حیض کو دیکھ لے تو اس کے روزہ کا حکم کیا ہے؟
تمام مراجع : اس کا روزہ باطل ہوجائے گا اورماہ رمضان کے بعد قضا کرنا ضروری ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع ، م۱۶۴۰، وحید ،توضیح المسائل ، م۱۶۴۸

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button